پاکستانتازہ ترین

کراچی دھماکے کی مذمت، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کراچی دھماکے کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

عمران خان نے کہا کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت زخمیوں کی صحت و علاج کی معیاری سہولیات کو یقینی بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button