HTV Pakistan

کالم

"پیغام پاکستان قومی بیانیہ اور نوجوان طبقہ کی شمولیت….”

عامر اسماعیل ……….. نومبر 2018ء میں ایوان صدر اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ادارہ تحقیقات اسلامی کی متفقہ قومی بیانیہ کے حوالے سے شائع ہونیوالی کتاب پیغام پاکستان کے اجراء کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اس وقت کے (صدر مملکت) ممنون حسین سمیت وفاقی وزراء، اعلی تعلیمی شخصیات، تمام ...

مزید پڑھیں »

سٹوڈنٹس لٹریری و آرٹ فیسٹیول ، فروغ ادب کی ایک کاوش

محمد مرتضی نور …… کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں قیام امن ، استحکام اور خوشحالی کیلئے وہاں موجود تعلیمی ادارے بالخصوص جامعات اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔اگر جامعات پر امن ماحول میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں تو اسکا عکس معاشرے میں برابر نظر آتا ہے تاہم بے یقینی اور کنفیو ژن کی صورتحا ل میں یہ کیفیت بالکل ...

مزید پڑھیں »

کرنل پروہت کی تفتیش کا ریکارڈ ……. منیر احمد بلوچ

26/11 ممبئی حملوں سے ایک روز قبل 25 نومبر کو انسداد دہشت گردی سکواڈ کے وکیل نے پونا کی عدالت کو بتایا کہ کرنل پروہت جو مالیگائوں دھماکے‘ جس میں6 افراد ہلاک اور24زخمی ہوئے‘ اس دہشت گردی میں ملوث ہونے پر گرفتار کئے گئے سریش داتے کیلئے 2005ء میں کرنل پروہت نے ناسک کی دیولائی چھائونی سے اس کا سابق ...

مزید پڑھیں »

تین بڑی معاشی خوشخبریاں ………. محمد عرفان صدیقی

کچھ روز قبل ہی پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ میں فتح حاصل کیے ہوئے ستائیس برس مکمل ہوئے۔ عمران خان کی قیادت میں کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ جیت کر دنیا کو حیران اور پاکستانی قوم کو فخر کرنے کا موقع فراہم کیا تھا، آج پھر عمران خان وزیراعظم کے طور پر قوم کی کپتانی کر رہے ہیں اور جس ...

مزید پڑھیں »

نئی امریکی پالیسی‘ مشرق وسطیٰ کے لیے نئے خطرات

جب سے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالا ہے‘ اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں کی مخالفت میں انہوں نے یکے بعد دیگرے ایسے اقدامات کئے ہیں کہ انہوں نے ایسا کرتے وقت نہ تو بین الاقوامی قانون کے ضابطوں اور نہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پروا کی ہے‘ نہ اپنے یورپی اتحادیوں کو ساتھ لیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

چین اور جنوبی ایشیا …….. ڈاکٹر رشید احمد خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ بحران کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ اس سے بین الاقوامی برادری میں فوری طور پر تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی اور متعدد ممالک نے معاملے کو ٹھنڈا کرنے اور فریقین کو جنگ سے پرے ہٹانے کی کوشش کی۔ جن ممالک نے اس سلسلے میں اہم کردار ادا کیا اُن میں وزیر ...

مزید پڑھیں »

داستاں در داستاں

حقیقت یہ ہے کہ انہیں ڈھنگ سے جھوٹ بولنا بھی نہیں آتا ۔ لوگوں کے دلوں لیکن ان کے دماغوں کو بائی پاس سرجری کی ضرورت ہے جو معیشت کے منحنی پن کا ملبہ دھرنوں پر ڈال رہے ہیں۔ بندہ پوچھے معیشت پہلے کون سے نفع میں تھی جو دھرنوں نے نقصان میں دھکیل دی ؟جن کی پوری انتخابی مہم ...

مزید پڑھیں »

امراض خبیثہ و امریکہ

اللہ تعالیٰ نے جہاں ہمارے لئے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں، وہاں بہت سی بیماریاں بھی ہم لوگوں کی منتظر ہوتی ہیں بلکہ ہم میں سے کچھ لوگ خود ایک بیماری ہوتے ہیں، تاہم یہاںان کا مذکور نہیں، میں تو ان بیماریوں کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جن کے وسیلے سے ڈاکٹروں کے گھروں کا چولہا جلتا ہے۔ یہی ...

مزید پڑھیں »

تعمیر و ترقی کا خواب

قطر ایئر ویز کا طیارہ اپنی منزل کی طرف اڑا جا رہا تھا۔ میں دو تین روز کا جاگا ہوا تھا۔ اس لیے نیند سے آنکھیں بوجھل تھیں۔ میرا بریف کیس اور ہینڈی بیگ میری نشست کے ساتھ ہی رکھے ہوئے تھے۔ اتنے میں ایئر ہوسٹس نے کہا سر بریف کیس اوپر کیبن میں رکھ دوں۔ میں نے کہا لاک ...

مزید پڑھیں »

اب کیا ہو گا؟

بہاولپور میں جلسہ عام کے بعد عمران خان کی طرف سے حکومت سے چند سوالات کے ساتھ 14 اگست کے موقع پر ملین مارچ کا اعلان ہو چکا ہے۔ یہ ملین مارچ حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی طرف سے طبل جنگ ہے۔ ادھر حکومت کی طرف سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید جوابی پریس کانفرنس کر چکے ہیں۔ ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر طاہر القادری ۔۔۔ راہ انقلاب پر

ڈاکٹر طاہر القادری سے میری طرح بیشتر لوگوں کا تعارف ٹی وی پروگرام فہم القرآن سے ہوا تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب جنرل ضیاء الحق برسراقتدار تھے۔ وہ ماڈل ٹاؤن کی اتفاق مسجد میں خطیب کے فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ ٹی وی پروگرام میں بھی شرکت کر رہے تھے۔ ساتھ ساتھ ادارہ منہاج القرآن اور تعلیمی پروگرام ...

مزید پڑھیں »

آپ کا۔۔۔ کیا خیال ہے؟

اداریہ لکھنا بھی ہر اخبار اور جریدے کے ایڈیٹر کی رسمی ذمہ داری ہوتی ہے جس میں وہ حالات حاضرہ کے متعلق اپنے ادارے کے موقف یا رائے کی ترجمانی کرتا ہے۔ ماہنامہ ’’ہیلوانٹرنیشنل‘‘ اب چونکہ باقاعدہ طورپر منظر عام پر آرہا ہے اس لئے ہمیں بھی اس رسمی کارروائی کے مراحل سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ آج 18فروری کے ...

مزید پڑھیں »