پاکستانتازہ ترین

لاہور، اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، چترال، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button