تازہ ترینسیاسیات

چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

زمان پارک لاہور میں پرویز الہٰی نے 10 سابق ارکان پنجاب اسمبلی کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ق لیگ پنجاب کے سابق صدر نے اپنی پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کا حتمی فیصلہ کیا۔

ملاقات کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button