پاکستانتازہ ترین

گھڑی سے جڑا مشکوک کردار خواجہ آصف کا بندہ ہے ، عثمان ڈار

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ گھڑی سے جڑے مشکوک کردار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور وہ خواجہ آصف کا دست راست ہے۔

عثمان ڈار نے کہا کہ وزیر دفاع کا گھڑی کے معاملے پر پریس کانفرنس کرنا سمجھ سکتے ہیں۔ قوم سارے نقطے جوڑ رہی ہے کہ اس پوری منظم مہم کے پیچھے کون کون ہے ؟ دن کو کرپشن اور رات کو فون کرکے پیر کون پکڑتا تھا قوم کو سب پتا ہے۔ ساڑھے 3 سال بعد گھڑی کے نام پر ہی سیاست کرنی تھی تو بہتر تھا ہار مان لیتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button