تازہ ترین

گوشت کی برآمدات کا 52لاکھ 19ہزار ٹن ہدف مقرر

اسلام آبادٜ رواں مالی سال گوشت کی برآمدات کا 52لاکھ 19ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تجزیاتی رپورٹس دینے والے ادارے ویلتھ پاک نے اپنی رپورٹ میں وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 7کروڑ 83لاکھ ڈالر رہی۔ گزشتہ مالی سال 33کروڑ 34لاکھ مالیت کا گوشت اور اس کی مصنوعات برآمد کی گئی تھیں جو 10فیصد زیادہ تھیں۔

49لاکھ ٹن کا موجودہ ہدف سالانہ 4.9فیصد کے اوسط اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کا موجودہ مالی سال میں گوشت کی پیداوار کا ہدف تقریبا 52کروڑ 19لاکھ ٹن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button