تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

معصوم بچہ والد کی رہائی کے لئے بطور فیس اپنا پالتو مرغا لے آیا

پتوکی(قنبر عباس نقوی سے) پتوکی کا رہائشی ایان اپنے والد محسن عباس کی ضمانت کے لئے فیس نہ ہونے کی وجہ سے پالتو مرغا بطور فیس لے آیا

ایان کا والد جلاو گھراو کے مقدمہ میں زیر حراست ہے بچے کے پاس والد کی ضمانت کے لئے فیس نہ ہونے کی وجہ سے پالتو مرغا لے آیا

وکیل کو پالتو مرغا دیکر بچہ مرغے کو گلے لگا کر روتا رہا

بچے کے بابا محسن عباس مقدمہ نمبر 96/23 میں گرفتار ہیں۔

اس بابت وکیل ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ شعبہ وکالت میں اکثر انتہائی دردناک قصے سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں جن کو سن کر آنکھیں خون کے آنسو رو دیں

بچہ ایان اپنے پالتو مرغے کے ہمراہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button