اہم واقعات

19 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1919ء – افغانستان برطانیا سے آزاد ہوا۔
1944ء – پیرس جرمنی سے آزاد ہوا۔
1960ء – روس نے خلائی جہاز سپوتنک 5 خلا میں بھیجا۔ اس خلائی گاڑی میں دو کتے، چالیس چوہے اور کئی پودے تھے۔
1991ء – گوربا چوف کے خلاف فوجی انقلاب جو روس کے سقوت پر اختتام پزیر ہوا۔
2005ء – حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی ۔
1985ء – اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے دو سو اڑسٹھ افراد جاں بحق
1870ء – فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1269ء – علاؤالدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوئے

ولادت
1853ء – الیکسی بروسیلوف، روسی جنرل (و۔ 1926)
1871ء – ارویل رائٹ، رائٹ کمپنی کے شریک بانی (و۔ 1948)
1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیر اعظم
1924ء – ولارڈ ایس بوائل، کینیڈا کا ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011)
1930ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف و ماہر تعلیم (و۔ 2009)
1940ء – جل سینٹ جان، امریکی ماڈل و اداکارہ
1946ء – بل کلنٹن، امریکا کا 42واں صدر

وفات
14ء – آگستس، رومی حکمران (پ۔ 63 ق م)
1085ء – امام الحرمین جوینی، مسلمان عالم دین (پ۔ 1028ء)
1662ء – پاسکل، فرانسیسی دان و فلسفی (پ۔ 1623ء)
1993ء – اتپل دت، بنگلہ دیشی اداکار و ہدایت کار (پ۔ 1929ء)
1994ء – لینس پالنگ، امریکی کیمیا و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1901ء)
2013ء – مساعد بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ (پ۔ 1923ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button